Indian forces bullets, pellets, teargas killed five, injured dozens in Handwara, Kupwara areas, Eyesight of 2 civilian in danger

Srinagar April 18, 2016: Use of brute force by Indian army, Central Reserve Plice Force, SPO, SOG and police in Kupwara district killed five civilians including a 65-years woman Raja Begua during the past six days but also caused grievous injuries to many youngsters.Indian troops opened fire on a mob and killed Mohammad Iqbal Peer, 20, of Burhama,d Nayeem Ahmad Bhat, 22, son of Gulam Qadir Bhat of Handwara and Raja Begum, 65-years of Langate  and injured dozens in Handwara town. .

کپواڑہ ، تر ہگام میں پلٹ گن کا قہر 2 نوجوان زخمی ،بینائی متاثر ہونے کا خدشہ

 سرےنگر، اپرےل17, 2016 : کپوارہ کے علاقہ ترہگام بھارتی فورسز کے ہاتھوں گولےوں اور پلٹ گن سے مارے گئے اےک معمر خاتوں سمےت پانچ نوجوانوں اور درجنوں کو شدےدزخمی ہونے کے دوران جہا ں وادی میں درجنو ں شہری پلٹ گن کے قہر کے نتیجے میں اپنی آنکھو ں کی بینائی تک کھوبیٹھے وہیں ہندوارہ و کپوارہ ہلاکتوں کے بعد ترہگام میں گزشتہ روز فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کا استعمال کر کے دو نوجوان شدید طور زخمی کردئے جو اس وقت سرینگر کے صدر اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی بینائی متاثر ہونے کو ڈاکٹر خارج از امکان قرار نہیں دے رہے ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ترہگام میں ہندوارہ سانحہ کے بعد مشتعل لوگوں اور فورسز

Draconian law PSA of Two Palhallan, Shopian youth quashed

Srinagar, March  30  : In Srinagar , the High court has quashed the illegal detention of three youth   who were detained under black law, Public Safety Act  (PSA)and directed Police to release them. Justice Rabistan Tashi while terming the detention of Raipora Palhallan youth, Nasir Ahmed Ganie, as illegal, quashed his PSA and directed police to release him.

Four draconian law PSAs,twenty FIRs,several bullet injuries and an attempt to Kill him – Meet Asif

 http://kashmirunheard.org/2016/03/21/four-psas-twenty-firs-several-bullet-wounds-and-an-attempt-to-kill-him-meet-asif/

Pellet injured Abid Ahmad

Srinagar, March 19: Abid Ahmad Mir of Batengoo Anantnag who received pellet injury in Qaimoh Kulgam encounter few days before and #lost the eyesight of his one eye is son of a poor man .His father NISAR Ahmad Mir is a labourer and as such is not able to meet the expenses of his son's treatment .Kindly help for God's Sake .

Manzoor Ahmad Dar killed in custody

January 19Hundreds of people including JKLF chairman Yasin Malik on Tuesday participated in the funeral prayers of Manzoor Ahmad Dar who was arrested by Indi

بھارتی پولےس ٹیر گیس شل کو کھلونا سمجھکر نوہٹہ کا طالب علم ہاتھ کھو بیٹھا

 سرےنگر، مارچ۵، ۲۰۱۶: سرینگرنوہٹہ میں اس وقت ایک 14سالہ طالب علم اپنا ہاتھ کھو بیٹھا جب ایک بھارتی پولےس کا مظاہرےن پر استعمال کےا گےا ٹیر گیس شل ا±س کے ہاتھ میں پھٹ گیا۔اشک آور گولہ پھٹنے سے زخمی ہوئے طالب علم کو اگر چہ فوری طور ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں اس کا ہاتھ کاٹنا پڑا۔سنیچر کو نوہٹہ علاقہ میں محمد اقبال ساکن رعناواری نامی 14سالہ طالب علم اس وقت زخمی ہوا جب وہ گھر سے سکول جارہا تھا کہ اس دوران وہاں اس نے ایک ٹیر گیس شل پایا جو پھٹنے سے رہ گیا تھا۔شل کو کھلونا سمجھ کر جب محمد اقبال نے اسے ہاتھ میں لیا تو وہ اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح زخمی ہوا اور اسکے ہا

کوکر ناک اسلام آباد کے معمر لسہ خان 4بیٹوں اور2بھانجوں کے جنازوں کو کاندھا د ے کرخود بھی چل بسا

 سرےنگر، مارچ۵، ۲۰۱۶: کشمےر اسلام آباد کے علاقہ ککر ناگ مےں گزشتہ 27برسوں کے دوران بھارتی ا فوج کے ہاتھوں شہےد کئے گئے 4جواں سال بیٹوں اور2بھانجوں کے جنازوں کو کاندھا دینے والا 87سالہ لسہ خانسا اپنے گھر سونہ براری کوکرناگ اسلام آبا د میں انتقال کر گیا۔ا±ن کے تین بیٹے اور ایک بھانجا مجاہد حرےت پسند تھے جنہیں مختلف اوقات پر بھارتی فوج نے شہےد کردیا جبکہ ایک اور جواں بیٹے اور بھانجے مجاہدےن کے بھائی ہونے کی پاداش میں ہی فوج نے شہےد کیاتھا۔ لسہ خان اب اپنے پیچھے ایک بوسیدہ کچے مکان میں اپنی بیوہ نبضہ ،بیٹی ،داماد اور چار پوتے چھوڑ گئے ہیں۔ا±ن کی ایک بیٹی کی شادی قاضی گنڈ میں ہوئی ہے۔۔ان کے داماد منظور احمد ،جو پیشے سے مزدور ہے ،اس گھر کا اکلوتا سہارا ہے۔وہ سنیچر کی صبح ساڑھے نو بجے علالت کے بعد انتقال کر گئے اورا نہیں آبائی قبرستان میں دفن کیاگیا۔لسہ خان کے فرزند اکبر 32سالہ مختار احمد تحریک المجاہدین کے ساتھ وابستہ تھے اور انہیں 1996میں فوج نے اپنے ہی گھر میں جاں بحق کردیا جبکہ ا±س جھڑپ میں لسہ خان کا مکان اور گاوخانہ نذر آتش کر دیا گیاتھا۔لسہ خان کے فرزند اصغر 13سالہ محمد عباس اور ان کے18سالہ بھانجے فرید ڈار ولد ولی ڈار ا±س وقت شہےد ہوئے جب فوج نے انہیں ایک جھڑپ کے دوران ”انسانی ڈھال بنادیا “۔نبضہ بیگم کہتی ہیں”یہ 1999کا نومبر کا مہینہ تھا جب عباس او ر فرید کو فوج نے ا±س وقت اٹھالیا جب وہ پڑوسی کی شادی میں شامل تھے۔فوج نے پہلے انہیں جھڑپ کے دوران انسانی ڈھال کے طو ر استعمال کیااور پھر ان پر پے درپے گولیاں چلائیں۔ان کا واحد گناہ یہ تھا کہ ان کے والد مجاہد اور آزادی چاہتے تھے

Police harass, tortured a labour physically in Bandipore

Srinagar, 23 February 2016:  A local resident from Vijpara Bandipora  on Monday  has said that a police officer after illegally detaining him for two days in lockup tortured him physically resulting in fracture of his right arm. Manzoor Ahmed Lone son of late Fathe Muhammad of Vijpara Hajin appeared in Press Enclave Srinagar and accused Station House Officer Hajin of unnecessary hara

Police refuse to provide FIR copy to strudent’s family, Gowhar Dar was killed in cold-blood: Witnesses

Srinagar, November 21, 2015  : In Srinagar, the police authorities have refused to provide a copy of the FIR to the family of the 22-year-old engineering student, Gowhar Nazir Dar, from Zainakote in Srinagar, who was killed by the Indian Central Reserve Police Force (CRPF on November 7,2015 when Indian Prime Minister Narendra Modi was holding his public rally in Srinagar.

Syndicate content